English
Tawus reported that Muadh (may Allah be pleased with him) did not take charity from working cows.
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢٦٥ - وَعَنْ طَاوُسٍ عَنْ مُعَادٍ (رضي الله عنه) أَنَّهُ كَانَ لَا يَأْخُذُ مِنَ الْبَقَرِ الْعَوَامِلِ صَدَقَةً. رَوَاهُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2660
طاوس رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت
کرتے ہیں کہ حضرت معاذؓ ایسے گائے، بیل پر زکات نہیں لیا کرتے تھے جن سے (کھیتی باڑی یا
باربرداری کا) کام لیا جاتا تھا۔
اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔