Reading language Layout Side by side Stacked Home Books (اس کتاب میں زکات کا بیان ہے) (صدقہ فطر کے وجوب کا بیان) Hadith 2278 (اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)
Hadith 2278 (صدقہ فطر کے وجوب کا بیان)
Chapter navigationCurrent reading
(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے) (صدقہ فطر کے وجوب کا بیان)
Read this chapter All chapters in (اس کتاب میں زکات کا بیان ہے) Browse all books اردو
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ
معظمہ میں ایک آدمی کو یہ ندا دینے کے لئے روانہ فرمائے تھے کہ ہر مسلمان پر صدقۂ فطر واجب ہے۔
Commentary 1 [Narrated by Al-Hakim in Al-Mustadrak, where he said: “This hadith has an authentic chain, but Bukhari and Muslim did not narrate it with these words”]
Commentary and footnotes (1)
Note 1
اس کی روایت حاکم نے مستدرک میں کی ہے، اور حاکم نے کہا ہے کہ اس حدیث کی سند صحیح ہے اگرچیکہ بخاری اور مسلم نے ان الفاظ سے اس حدیث کی روایت نہیں کی ہے۔