Zujajat al-Masabih 2394Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 2802انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ بہترین خیرات یہ ہے کہ تو کسی بھوکے کو (خواہ وہ مسلمان ہو، یا کافر ہو، یا جانور) پیٹ بھر کھانا کھلا دے۔ اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect