اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2868
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے: میرے بندوں میں مجھے وہ بندہ سب
سے زیادہ پیارا ہے جو (غروب آفتاب کے ساتھ ہی) افطار کرنے میں جلدی کرے۔
اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 700 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.