Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2446a

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

Zujajat al-Masabih 2446aVolume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2867
سہل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ لوگ اس وقت تک بھلائی میں رہیں گے جب تک وہ افطار میں جلدی کریں گے (یعنی آفتاب کی غروب ہوتے ہی افطار کریں گے)۔ اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1957 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1098a (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1987 (unverified) 85% confidence

Mishkat (candidate) 1987

Confidence and text similarity are not editorial verification.