Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2451a

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

Zujajat al-Masabih 2451aVolume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2872
امیر المؤمنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جس وقت کہ (مشرق کی طرف سے) سیاہی نمودار ہو جائے اور (مغرب کی طرف) دن ختم ہو جائے (یعنی آفتاب ڈوب جائے) تو روزہ دار کو چاہئے کہ افطار کر لے (کیونکہ اب روزہ ختم ہو چکا ہے)۔ اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1954 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1100a (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.