Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2474

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

Zujajat al-Masabih 2474Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2910
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک صحابی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کئے: میری آنکھوں میں کچھ تکلیف ہے کیا میں روزہ کی حالت میں سرمہ لگا سکتا ہوں؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں روزہ کی حالت میں سرمہ لگا سکتے ہیں۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔

[Narrated by Al-Tirmidhi, who said: Its chain is not strong, and Abu Atikah, the narrator, is weak.]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 726 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.