Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2475

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

Zujajat al-Masabih 2475Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2911
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ کی حالت میں سرمہ لگائے ہیں۔ اس کی روایت ابن ماجہ، ابوداؤد اور دارقطنی نے کی ہے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی یہ حدیث شرح نقایہ میں بھی مذکور ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1678 (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

Aisha (may Allah be pleased with her) narrated…

(1) The statement: “Aisha (may Allah be pleased with her) narrated…” This is mentioned in Sharh al-Niqayah.

Note 1

قوله

(۱) قوله : عن عائشة إلخ كذا في شرح النقاية».