Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2493

(یہ باب مسافر کے روزوں کے بارے میں ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب مسافر کے روزوں کے بارے میں ہے)

Zujajat al-Masabih 2493Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2936
سلمہ ابن محبق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جس کسی شخص کے پاس ایسی سواری ہو جو اس کو منزل تک آرام کے ساتھ پہنچا دے تو اس کو چاہئے کہ (سفر میں) جہاں کہیں بھی رمضان آ جائے روزہ رکھ لے۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2409 (unverified) 85% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 2

A mount...

(2) The statement: “A mount...” This refers to any means of transportation, such as a camel, donkey, or other animal, that takes one to a place of comfort without hardship or difficulty. The command is understood as a recommendation, as breaking the fast is permissible while traveling even without hardship. This is mentioned in Al-Luma’at. In Al-Mirqat, it is said: “The command is understood as encouragement for the better option, as the texts indicate the permissibility of breaking the fast while traveling in general.”

Note 2

قوله

(۲) قوله: حمولة إلخ : أي كل ما يحمل عليه من إبل أو حمار وغيرهما، أي مركب يوصله إلى المنزل في حال الشبع والرفاهية، ولم يلحقه في سفر جهد ومشقة، والأمر فيه محمول على الندب، وإلا فالإفطار جائز في السفر، وإن لم يلحقه مشقة. قاله في اللمعات». وقال في المرقاة: الأمر فيه محمول على الندب والحث على الأولى، والأفضل للنصوص الدالة على جوز الإفطار في السفر مطلقا.

Note 1

ف: اس حدیث شریف سے بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اگر سہولت ہو تو رمضان کے روزے سفر میں لازماً رکھے جائیں، اس بارے میں مرقات میں لکھا ہے کہ یہ حکم وجوب کے لئے نہیں ہے کہ سفر میں روزہ رکھنا واجب ہے بلکہ یہ امر استحباب پر محمول ہے کہ اس میں اولیٰ اور افضل عمل کی ترغیب دلائی گئی ہے، ورنہ بغیر مشقت کے بھی سفر میں رمضان کے روزے نہ رکھنا جائز ہے۔ جیسا کہ دیگر نصوص شرعیہ سے اس کا ثبوت ملتا ہے، البتہ بعد میں ان روزوں کی قضاء ضروری ہے۔12