Zujajat al-Masabih 2500Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 2947قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی کی جانب سے قضاء روزہ نہ رکھے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے (سورہ بنی اسرائیل پ 15 ع2 میں) کوئی شخص کسی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ اس کو ’’الجوہر النقی‘‘ میں بیان کیا ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect