English
Al-Qasim ibn Muhammad said: “No one can make up fasts on behalf of another, based on Allah’s words: ‘No bearer of burdens will bear the burden of another.’ (Qur’an 6:164)”
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٥٠٠ - وَعَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ: لَا يَقْضِيْ ذَلِكَ أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ لِقَوْلِهِ تَعَالَى: ﴿وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى) (الأنعام: ١٦٤). ذَكَرَهُ فِي الْجَوْهَرِ النَّقِيَّ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2947
قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی کی جانب
سے قضاء روزہ نہ رکھے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے (سورہ بنی اسرائیل پ 15 ع2 میں) کوئی شخص
کسی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ اس کو ’’الجوہر النقی‘‘ میں بیان کیا ہے۔