Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2548

یہ باب شب قدر (کی فضیلت) کے بیان میں ہے۔

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

یہ باب شب قدر (کی فضیلت) کے بیان میں ہے۔

Zujajat al-Masabih 2548Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3012
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (رمضان کے) آخری دہے میں عبادت کرنے میں جس قدر مشقت اٹھاتے تھے، اتنی مشقت دوسرے دنوں میں نہیں اٹھاتے تھے (تاکہ رمضان المبارک کے آخری دہے کے برکات کو حاصل فرمالیں) اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1175 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.