Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2549

یہ باب شب قدر (کی فضیلت) کے بیان میں ہے۔

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

یہ باب شب قدر (کی فضیلت) کے بیان میں ہے۔

Zujajat al-Masabih 2549Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3013
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رمضان المبارک کا جب آخری دہا شروع ہوجاتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کمر بستہ ہوکر (ہمیشہ سے زائد) عبادت میں مشغول ہوجاتے اور شب بیدار رہتے (اور نوافل، ذکر الٰہی اور تلاوت قرآن فرماتے رہتے اور اپنے گھر والوں کو بھی (ان راتوں میں) جگا دیتے (تاکہ وہ بھی شب بیدار رہ کر آخری دہے کی برکتیں حاصل کریں)۔ اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2024 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1174a (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.