English
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated that when the last ten nights began, the Prophet (ﷺ) would tighten his waistcloth, stay up at night, and wake his family.
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٥٤٩ - وَعَنْهَا (رضي الله عنها) قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ إِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ شَدَّ مِثْزَرَهُ، وَأَحْيَا لَيْلَهُ، وَأَيْقَظَ أَهْلَهُ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3013
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ
رمضان المبارک کا جب آخری دہا شروع ہوجاتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کمر بستہ ہوکر
(ہمیشہ سے زائد) عبادت میں مشغول ہوجاتے اور شب بیدار رہتے (اور نوافل، ذکر الٰہی اور تلاوت
قرآن فرماتے رہتے اور اپنے گھر والوں کو بھی (ان راتوں میں) جگا دیتے (تاکہ وہ بھی شب بیدار
رہ کر آخری دہے کی برکتیں حاصل کریں)۔
اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2024 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1174a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.