Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) was asked about Laylat al-Qadr while he was listening, and he said, "It is in every Ramadan." [Narrated by Al-Tahawi] Abu Dawud narrated it as marfu’, and he said, "Sufyan and Shu’bah narrated it from Abu Ishaq as mawquf on Ibn Umar."
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم سے شب قدر کے بارے میں سوال کیا گیا اور میں اس وقت یہ سن رہا تھا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے جواب دیا کہ شب قدر ہر سال رمضان میں ہوا کرتی ہے۔
اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔
اور ابوداؤد نے بھی مرفوعاً روایت کی ہے۔
اور ابوداؤد نے یہ بھی کہا ہے کہ اس حدیث کی روایت سفیان اور شعبہ نے ابو
اسحاق سے مرفوعاً حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sunan Abi Dawud 1387 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
In every Ramadan
(1) The statement: "In every Ramadan" This hadith indicates that Laylat al-Qadr is in every Ramadan. Some said this is evidence that it could be at the beginning, middle, or end of Ramadan. This is mentioned in Sharh Ma’ani al-Athar. Ibn al-Malik said: It is not restricted to the last ten nights but could be any night of Ramadan. This is mentioned in Al-Durr al-Mukhtar. The Fatwa follows the Imam’s opinion, but it is restricted to the 27th night for those unfamiliar with the differences. Abu Hanifah responded to the evidence restricting it to the last ten nights by saying that it refers to the Ramadan in which it was sought, as indicated by the context of the hadiths. This is mentioned in Al-Mirqah.
Note 1
قوله
(۱) قوله: في كل رمضان: ففي هذا الحديث أنها في كل رمضان، فقال قوم هذا دليل على أنها قد تكون في أوله، وفي وسطه كما قد تكون في آخره قاله في شرح معاني الآثار». وقال ابن الملك: أي ليست مختصة بالعشر الأواخر، بل كل ليلة من رمضان، يمكن أن يكون ليلة القدر انتهى. وقال في الدر المختار: وليلة القدر دائرة في رمضان اتفاقا، إلا أنها تتقدم وتتأخر خلاف لهما وثمرته فيمن قال بعد ليلة منه أنت حر أو أنت طالق ليلة القدر، فعنده لا يقع حتى ينسلخ شهر رمضان الآتي لجواز كونها في الأول في الأولى، وفي الآتي في الأخيرة، وقالا : إذا مضى مثل تلك الليلة في الآتي، ولا خلاف أنه لو قال قبل دخول رمضان وقع بمضيه.
قال في «المحيط»: والفتوى على قول الإمام، لكن قيده بكون الحالف فقيها يعرف الاختلاف، وإلا فهي ليلة السابع والعشرين انتهى. وأجاب أبو حنيفة عن الأدلة المقيدة لكونها في العشر الأواخر بأن المراد في ذلك رمضان الذي كان التمسها فيه، والسياقات تدل عليه لمن تأمل طرق الأحاديث وألفاظها، كقوله: إن الذي تطلب أمامك وإنما كان يطلب ليلة القدر من تلك السنة، وغير ذلك مما يطلع عليه الاستقراء. قاله في «المرقاة».
Note 1
ف: شرح معانی الآثار میں لکھا ہے کہ اس حدیث شریف سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ شب قدر کبھی
رمضان کے ابتداء میں اور کبھی درمیان میں اور کبھی آخری حصہ میں بھی آتی ہے اور ابن الملک نے کہا
ہے کہ شب قدر رمضان کے آخری دہے سے مختص نہیں بلکہ وہ رمضان کی ہر رات میں ہوسکتی ہے اور
درمختار میں بھی لکھا ہے کہ شب قدر تمام رمضان میں دائر ہے۔12
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said, "Whoever prays from the beginning to the end of Ramadan in congregation has taken a share of Laylat al-Qadr."
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت
کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو ابتداء رمضان سے آخر رمضان تک
نماز جماعت سے ادا کرے تو اس کو شب قدر کا کچھ نہ کچھ حصہ مل جائے گا۔
اس کی روایت خطیب نے کی ہے۔
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said, "Whoever prays Maghrib and Isha in congregation until the end of Ramadan has attained a generous share of Laylat al-Qadr."
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جو شخص پورے رمضان میں مغرب اور عشاء جماعت کے ساتھ ادا کرے تو
اس کو شب قدر کا بڑا حصہ مل جاتا ہے۔
اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said, "Whoever prays the last Isha in congregation during Ramadan has attained Laylat al-Qadr." [Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab al-Iman] Al-Tabarani narrated it with a good chain from Abu Umamah as marfu’.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جو شخص رمضان میں نماز عشاء جماعت سے ادا کرے تو اس کو شب قدر
مل جاتی ہے۔
اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔
اور طبرانی نے بھی اس کی روایت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً کی ہے۔
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں نے اس رات کو (یعنی شب قدر کو) رمضان میں
دیکھا لیکن جب دو آدمیوں نے آپس میں جھگڑا کیا (تو میں اس جھگڑے کو چکانے میں مشغول ہوگیا
تو شب قدر کا تعین مجھ سے) اٹھا لیا گیا۔
اس کی روایت امام مالک، امام شافعی اور امام ابوعوانہ نے کی ہے۔
Ibn Mas’ud (may Allah be pleased with him) narrated, "Whoever stands in prayer throughout the year will attain Laylat al-Qadr." [Narrated by Muslim] Abu Dawud, Tirmidhi, Nasa’i, Ahmad, Al-Bayhaqi in Shu’ab al-Iman, Al-Daraqutni in Al-Afrad, and Ibn Hibban narrated something similar. In a narration by Al-Tahawi, he said, "Whoever stands in prayer the entire year will attain Laylat al-Qadr." In a narration by Muslim, the Prophet (ﷺ) said, "It rises on that day without any rays."
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جو شخص سال بھر کی
راتوں کو عبادت اور نوافل میں گزارتا ہے تو وہ لیلۃ القدر کو پالے گا۔
اس کی روایت مسلم نے کی ہے اور ابوداؤد، ترمذی، نسائی اور امام احمد نے بھی اس کی روایت کی ہے۔
اور بیہقی نے اس کی روایت شعب الایمان میں اور دارقطنی نے الافراد میں کی ہے اور ابن
حبان نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔
اور طحاوی کی ایک روایت میں ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس طرح مروی ہے
کہ جس کسی شخص نے سال بھر کی راتوں کو عبادت میں گزارا تو اس نے لیلۃ القدر کو پالیا۔
اور مسلم کی ایک روایت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے (لیلۃ القدر
کی علامتوں کے بارے میں) مروی ہے کہ اس رات (یعنی شب قدر کے بعد جو دن آتا ہے اس
میں) آفتاب ایسی حالت میں طلوع ہوتا ہے کہ اس کی شعاعیں تیز نہیں ہوتیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih Muslim 762a (unverified) 97% confidence
Candidate: Sunan Abi Dawud 1378 (unverified) 93% confidence
Candidate: Jami al-Tirmidhi 793 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
Whoever stands in prayer throughout the year, etc.
(1) The statement: "Whoever stands in prayer throughout the year, etc." In Rad al-Muhtar, it is mentioned in Al-Bahr from Al-Khaniyyah: The famous opinion of the Imam is that Laylat al-Qadr rotates, meaning it could be in Ramadan or other months. I say: This is supported by what Sultan al-‘Arifin Sayyidi Muhyi al-Din ibn Arabi said in his Futuhat al-Makkiyyah: "People differed regarding Laylat al-Qadr, meaning its time. Some said it rotates throughout the year. I say: I have seen it in Sha’ban, Rabi’, and Ramadan, and most often in Ramadan, in the last ten nights, and once in the middle ten nights on an even night, and on odd nights. I am certain that it rotates throughout the year on odd and even nights." This is mentioned in Al-Musawwa. Al-Mahalli said: Al-Muzani and Ibn Khuzaymah said it moves every year to reconcile the narrations. Al-Nawawi said in Al-Rawdah: This is strong, and Al-Shafi’i’s view is that it is not fixed to a specific night. In Al-Minhaj, Al-Shafi’i leaned toward it being the 21st or 23rd night. In Alamgiriyyah, it is said: Know that seeking Laylat al-Qadr is recommended. According to Abu Hanifah, it is in Ramadan, but it is not known which night it is, and it may move. According to others, it is fixed and does not move. This is mentioned in Qadi Khan: The famous opinion of Abu Hanifah is that it rotates throughout the year and could be in Ramadan or other months. This is supported by Ibn Mas’ud, Ibn Abbas, Ikrimah, and others. This is mentioned in ‘Umdat al-Qari.
Note 1
قوله
(۱) قوله: من يقم الحول إلخ: وفي رد المحتار) وذكر في البحر» عن «الخانية»: أن المشهور عن الإمام أنها تدور أي في السنة كلها قد تكون في رمضان، وقد تكون في غيره. قلت: ويؤيده ما ذكره سلطان العارفين سيدي محيي الدين ابن العربي في فتوحاته المكية» بقوله: واختلف الناس في ليلة القدر، أعني في زمانها ، فمنهم من قال: هي في السنة كلها تدور به أقول؛ فإني رأيتها في شعبان، وفي شهر ربيع، وفي شهر رمضان، وأكثر ما رأيتها في شهر رمضان، وفي العشر الآخر منه، ورأيتها مرَّةً في العشر الوسط من رمضان في غير ليلة وتر، وفي الوتر منها. فأنا على يقين من أنها تدور في السنة في وتر وشفع من الشهر انتهى.
وقال في «المسوى»: قال المحلي: قال المزني وابن خزيمة أنها تنتقل كل سنة ليلة جمعا بين الأخبار. قال النووي في روضة»: وهو قوي ومذهب الشافعي أنها لا يلزم ليلة بعينها. وفي المنهاج: ميل الشافعي إلى أنها ليلة الحادي والثالث والعشرين. وفي العالمگيرية»: اعلم أن ليلة القدر يستحب طلبها وعن أبي حنيفة أنها في رمضان لا يدري أية ليلة هي، وقد تتقدم وتتأخر، وعندهما كذلك إلا أنها متعينة لا تتقدم ولا تتأخر انتهى. وفي «قاضيخان»: المشهور عن أبي حنيفة : أنها تدور في السنة كلها، وقد تكون في رمضان، وقد تكون في غيره وصح ذلك عن ابن مسعود وابن عباس وعكرمة وغيرهم. قاله في عمدة القاري».
Note 1
ف: صدر کی حدیث شریف میں مذکور ہے کہ جو شخص سال بھر کی راتوں کو عبادت اور نوافل میں
گزارتا ہو تو اس کو شب قدر مل جاتی ہے۔
اس بارے میں ردالمختار میں مذکور ہے کہ بحر میں خانیہ کے حوالے سے لکھا ہے کہ امام اعظم رحمہ
اللہ سے مشہور روایت یہی ہے کہ شب قدر پورے سال میں دورہ کرتی ہے کبھی رمضان میں آتی ہے اور
کبھی غیر رمضان میں۔
اور قاضی خان میں بھی یہی لکھا ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے مشہور روایت یہی ہے کہ شب
قدر پورے سال میں دورہ کرتی ہے۔
اور عمدۃ القاری نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت
عکرمہ رضی اللہ عنہ کے اسی قول کو صحیح قرار دیا ہے کہ شب قدر پورے سال میں دورہ کرتی ہے اور فتوحات
مکیہ میں حضرت ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ سے بھی اسی طرح منقول ہے کہ انھوں نے شب قدر کو رمضان اور
غیر رمضان میں بھی پایا ہے۔
اور سیوطی میں محلی کے حوالے سے مذکور ہے کہ مزنی اور ابن خزیمہ نے کہا ہے کہ شب قدر پورے
سال کی راتوں میں دورہ کرتی ہے اور یہ کہ اس توضیح سے سارے احادیث میں توافق پیدا ہو جاتا ہے۔
اور عالمگیریہ میں مذکور ہے کہ شب قدر کی جستجو کرنا مستحب ہے۔12
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (رمضان کے) آخری دہے میں عبادت کرنے میں جس قدر
مشقت اٹھاتے تھے، اتنی مشقت دوسرے دنوں میں نہیں اٹھاتے تھے (تاکہ رمضان المبارک کے
آخری دہے کے برکات کو حاصل فرمالیں) اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated that when the last ten nights began, the Prophet (ﷺ) would tighten his waistcloth, stay up at night, and wake his family.
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ
رمضان المبارک کا جب آخری دہا شروع ہوجاتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کمر بستہ ہوکر
(ہمیشہ سے زائد) عبادت میں مشغول ہوجاتے اور شب بیدار رہتے (اور نوافل، ذکر الٰہی اور تلاوت
قرآن فرماتے رہتے اور اپنے گھر والوں کو بھی (ان راتوں میں) جگا دیتے (تاکہ وہ بھی شب بیدار
رہ کر آخری دہے کی برکتیں حاصل کریں)۔
اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated that she said, "O Messenger of Allah, if I know which night is Laylat al-Qadr, what should I say during it?" He said, "Say: O Allah, You are Forgiving and love forgiveness, so forgive me."
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں
کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اگر مجھے شب قدر مل جائے تو اس میں میں کیا دعاء پڑھوں؟ تو
آپ نے ارشاد فرمایا یہ دعاء پڑھو: ”اَللّٰهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ“۔
اے اللہ! آپ بہت معاف کرنے والے ہیں اور معافی (معاف کرنے) کو پسند کرتے ہیں۔
پس آپ مجھے معاف فرما دیجئے۔
اس کی روایت امام احمد، ابن ماجہ اور ترمذی نے کی ہے اور ترمذی نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا
ہے۔
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said, "On Laylat al-Qadr, Jibril descends with a group of angels, and they pray for everyone standing or sitting in remembrance of Allah. On the day of their Eid, meaning Eid al-Fitr, Allah boasts about them to His angels and says, 'O My angels, what is the reward of a worker who has fulfilled his work?' They say, 'Our Lord, his reward is that he should be given his full reward.' Allah says, 'My angels, My male and female servants have fulfilled their obligation to Me, then they went out supplicating to Me. By My Might, Majesty, Generosity, and Exaltedness, I will answer them.' He says, 'Return, for I have forgiven you and replaced your bad deeds with good deeds.' They return forgiven."
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جب شب قدر ہوتی ہے تو جبریل علیہ السلام فرشتوں کی ایک جماعت کو
لے کر (زمین پر) اترتے ہیں اور ہر اس بندہ پر جو کھڑے ہو کر یا بیٹھ کر اللہ کی یاد (اور عبادت) میں
مشغول رہتا ہو، دعائے مغفرت کرتے ہیں، پھر جب مسلمانوں کی عید یعنی عید الفطر کا دن ہوتا ہے تو
اللہ تعالیٰ اپنے ان (عبادت گزار بندوں کی وجہ) سے فرشتوں کے سامنے فخر کرتے ہیں اور فرماتے
ہیں اے میرے فرشتو! اس مزدور کی کیا اجرت ہے جو اپنا کام پورا کر دے؟ تو فرشتے عرض کرتے
ہیں: اے ہمارے پروردگار اس کی اجرت یہ ہے کہ اس کا پورا پورا معاوضہ دیا جائے تو اللہ تعالیٰ
فرماتے ہیں: اے میرے فرشتو! (سنو!) میرے غلاموں اور میری لونڈیوں نے اس فریضہ کو پورا کیا
ہے جس کو میں ان پر فرض کیا تھا، پھر جب مسلمان دعا کرتے ہوئے (عیدگاہ کی طرف) جاتے ہیں
تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: میری عزت کی اور عظمت کی، بخشش کی اور عظمت اور بلندی کی قسم، میں ان
کی دعاؤں کو ضرور قبول کرونگا۔ پھر اللہ تعالیٰ (اپنے ان بندوں سے) فرماتے ہیں: (اے میرے
بندو! اپنے گھروں کو) لوٹ جاؤ، میں نے تم کو بخش دیا اور تمہارے گناہوں کو نیکیوں سے بدل دیا (یہ
کہہ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) فرمایا کہ وہ (مسلمان) ایسی حالت میں (عیدگاہ سے
اپنے گھروں کو) لوٹتے ہیں کہ ان کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔
اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: "In every Ramadan" This hadith indicates that Laylat al-Qadr is in every Ramadan. Some said this is evidence that it could be at the beginning, middle, or end of Ramadan. This is mentioned in Sharh Ma’ani al-Athar. Ibn al-Malik said: It is not restricted to the last ten nights but could be any night of Ramadan. This is mentioned in Al-Durr al-Mukhtar. The Fatwa follows the Imam’s opinion, but it is restricted to the 27th night for those unfamiliar with the differences. Abu Hanifah responded to the evidence restricting it to the last ten nights by saying that it refers to the Ramadan in which it was sought, as indicated by the context of the hadiths. This is mentioned in Al-Mirqah.
Note 1
(۱) قوله: في كل رمضان: ففي هذا الحديث أنها في كل رمضان، فقال قوم هذا دليل على أنها قد تكون في أوله، وفي وسطه كما قد تكون في آخره قاله في شرح معاني الآثار». وقال ابن الملك: أي ليست مختصة بالعشر الأواخر، بل كل ليلة من رمضان، يمكن أن يكون ليلة القدر انتهى. وقال في الدر المختار: وليلة القدر دائرة في رمضان اتفاقا، إلا أنها تتقدم وتتأخر خلاف لهما وثمرته فيمن قال بعد ليلة منه أنت حر أو أنت طالق ليلة القدر، فعنده لا يقع حتى ينسلخ شهر رمضان الآتي لجواز كونها في الأول في الأولى، وفي الآتي في الأخيرة، وقالا : إذا مضى مثل تلك الليلة في الآتي، ولا خلاف أنه لو قال قبل دخول رمضان وقع بمضيه. قال في «المحيط»: والفتوى على قول الإمام، لكن قيده بكون الحالف فقيها يعرف الاختلاف، وإلا فهي ليلة السابع والعشرين انتهى. وأجاب أبو حنيفة عن الأدلة المقيدة لكونها في العشر الأواخر بأن المراد في ذلك رمضان الذي كان التمسها فيه، والسياقات تدل عليه لمن تأمل طرق الأحاديث وألفاظها، كقوله: إن الذي تطلب أمامك وإنما كان يطلب ليلة القدر من تلك السنة، وغير ذلك مما يطلع عليه الاستقراء. قاله في «المرقاة».
Note 1
ف: شرح معانی الآثار میں لکھا ہے کہ اس حدیث شریف سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ شب قدر کبھی رمضان کے ابتداء میں اور کبھی درمیان میں اور کبھی آخری حصہ میں بھی آتی ہے اور ابن الملک نے کہا ہے کہ شب قدر رمضان کے آخری دہے سے مختص نہیں بلکہ وہ رمضان کی ہر رات میں ہوسکتی ہے اور درمختار میں بھی لکھا ہے کہ شب قدر تمام رمضان میں دائر ہے۔12