Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

Hadith 260

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

(یہ کتاب علم کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 260Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 286Noor 287
زیاد بن لبید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی چیز کا ذکر فرمایا اور فرمایا کہ یہ چیز علم کے اٹھ جانے کے وقت ہوگی، میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علم کیسے اٹھ جائے گا؟ جب کہ ہم قرآن پڑھتے ہیں اور اپنے بچوں کو پڑھاتے ہیں اور ہمارے بچے اپنے بچوں کو قیامت تک پڑھاتے ہی رہیں گے۔ ارشاد ہوا: اے زیاد! تم پر تعجب ہے میں تو تم کو مدینہ کے نہایت سمجھدار لوگوں میں سے سمجھتا تھا، کیا یہ یہود و نصاریٰ توریت اور انجیل نہیں پڑھا کرتے ہیں، مگر وہ ان ہر دو کتابوں کی کسی چیز پر عمل نہیں کرتے۔ (اس کی روایت امام احمد اور ابن ماجہ نے کی ہے اور ترمذی نے زیاد رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی روایت کی ہے۔) اور دارمی کی روایت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے بھی ایسی ہی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 4048 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2653 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 277 (unverified) 94% confidence

Mishkat (candidate) 277

Confidence and text similarity are not editorial verification.