اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3100
ابن عباس اور انس بن مالک رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ یہ دونوں
حضرت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ سورہ اِذَا زُلْزِلَتْ کی تلاوت
کا ثواب آدھے قرآن کے پڑھنے کے ثواب کے برابر ہے اور ”قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ“ کی تلاوت کا
ثواب ایک تہائی قرآن کے پڑھنے کے ثواب کے برابر ہے اور ”قُلْ يَا اَيُّهَا الْكَافِرُوْنَ“ کی
تلاوت کا ثواب چوتھائی قرآن کے پڑھنے کے ثواب کے برابر ہے۔
اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2894 (unverified) 70% confidence · Validation similarity: 0.793
Confidence and text similarity are not editorial verification.