اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3129
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم ارشاد فرمائے کہ نبی کے بلند آواز سے خوش الحانی کے ساتھ قرآن پڑھنے کو اللہ تعالیٰ جس قدر
(رحمت اور) توجہ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور سنتے ہیں اتنا اور کسی چیز کو نہیں سنتے۔
اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 792a (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5024 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.