اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3132
براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ: لوگو! اپنی خوش آوازی سے قرآن کے
حسن و جمال کو بڑھاؤ۔ اس لئے کہ خوش آوازی قرآن کے حسن کو بڑھاتی ہے۔
اس کی روایت دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2203 (unverified) 60% confidence
- Candidate: Sunan al-Darimi 3544 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 2203
Confidence and text similarity are not editorial verification.