Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues of the Qur’an

Hadith 2655

Chapter: The Etiquette of Reciting the Qur'an

In this book

Current reading

the Virtues of the Qur’an

Chapter: The Etiquette of Reciting the Qur'an

Zujajat al-Masabih 2655Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3133
طاؤس رحمہ اللہ مرسلاً روایت کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کون شخص قرآن پڑھنے میں خوش آواز ہے۔ اور باعتبار قرآت کے بہتر ہے۔ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ (وہ شخص خوش آواز اور خوش لحن ہے)) کہ جس کو تم قرآن کی تلاوت کرتا ہوا سنو تو تم کو یہ محسوس ہو کہ یہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے۔ (راوی حدیث) طاؤس کہتے ہیں کہ طلق بن یمامہ اس طرح قرآن پڑھتے تھے کہ خشیت الٰہی ان پر غالب آ جاتی اور آنسو جاری ہو جاتے تھے۔ اس حدیث کی روایت دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2206 (unverified) 60% confidence
  • Candidate: Sunan al-Darimi 3501 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 2206

Confidence and text similarity are not editorial verification.