Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Hadith 2709

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2709Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3197
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ بہت جلد قبول ہونے والی دعا، وہ ہے جو ایک غائب دوسرے غائب کے لئے کرے (اس لئے کہ اس میں خلوص ہوتا ہے)۔ اس کی روایت ترمذی، ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1535 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1980 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.