اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3197
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ بہت جلد قبول ہونے والی دعا، وہ ہے جو ایک غائب دوسرے غائب
کے لئے کرے (اس لئے کہ اس میں خلوص ہوتا ہے)۔
اس کی روایت ترمذی، ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1535 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1980 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.