اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3205
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ (ایک دفعہ رسول اللہ صلی
علیہ وسلم مکہ کے راستہ سے گزر رہے تھے۔ اور مدینہ منورہ تشریف لے جا رہے تھے۔ جب حضور صلی
اللہ علیہ وسلم جمران نامی پہاڑی پر سے جو مدینہ سے ایک رات کی مسافت پر ہے گزرے تو صحابہ
کرام سے) ارشاد فرمایا ہے۔ یہ تو جمران کی پہاڑیاں آگئیں ہیں (مدینہ قریب ہی ہے ذرا تیز چلو
مفردون سبقت لے گئے۔ یعنی وہ لوگ جو جماعت سے آگے مدینہ کی طرف قربت کی وجہ سے نکل
گئے صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ”مُفْرِدُون“ کون ہیں تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
مفردون وہ مرد ہیں جو اللہ کو بہت یاد کریں۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2676 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: "Those who remember Allah abundantly..." Imam Muhammad said in Al-Muwatta: "The remembrance of Allah is good in every state."
Note 1
(۱)قوله : الذاكرون الله كثيرا إلخ : قال محمد في موطئه : ذكر الله حسن على كل حال.