Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2751

(اس باب میں سُبحانَ اللہ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں سُبحانَ اللہ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ

Zujajat al-Masabih 2751Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3243
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ مجھے ان چار کلموں یعنی سبحان الله . والحمد لله . ولا اله الا الله . اور والله اكبر کا کہنا میرے پاس ان تمام چیزوں سے افضل ہے جن پر سورج طلوع کرتا ہے (یعنی ان کلمات کا پڑھنا دنیا و مافیہا کو خیرات کرنے سے زیادہ ثواب رکھتا ہے) اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2695 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.