Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2764

(اس باب میں سُبحانَ اللہ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں سُبحانَ اللہ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ

Zujajat al-Masabih 2764Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3257
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ: سب سے افضل ذکر لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ ہے اور بہترین دعا، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ ہے۔ اس کی روایت ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3383 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3800 (unverified) 99% confidence · Validation similarity: 0.725
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2306 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 2306

Confidence and text similarity are not editorial verification.