اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3277
حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ میں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ آیت پڑھتے ہوئے سنا ہے ”يٰعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلٰى
نمبر:53) اے میرے بندو! جنہوں نے گنہ کر کے اپنے اوپر زیادتیاں کی ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت
سے ناامید مت رہو کیونکہ اللہ تعالیٰ تمام گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے (اس کی تلاوت کے بعد رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کو اس بات کی پروا نہیں کہ کافر کفر سے توبہ کرے تو اس
کے پچھلے سارے گناہ معاف فرمائیں گے اور مسلمان خواہ وہ توبہ کرے یا نہ کرے اللہ تعالیٰ چاہیں تو اس
کے گناہ معاف فرما دیں)۔ اس حدیث کی روایت امام احمد، اور ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3236 (unverified) 86% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.