Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2858

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

Zujajat al-Masabih 2858Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3363Noor 3364
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سونے کا ارادہ فرماتے تو اپنے (سیدھے) ہاتھ کو اپنے سر کے نیچے رکھتے پھر یہ (دعا) پڑھتے: اَللّٰهُمَّ قِنِىْ عَذَابَكَ، يَوْمَ تَجْمَعُ عِبَادَكَ (”تَجْمَعُ“ کی بجائے ”تَبْعَثُ“)(جس دن آپ اپنے بندوں کو اٹھائیں گے) بھی آیا ہے۔ یا الٰہی! آپ مجھے (اس دن کے) عذاب سے بچایئے جس دن آپ اپنے بندوں کو جمع کریں گے۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔ اور امام احمد نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3398 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.