Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 29

کتاب ایمان کے بیان میں

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

کتاب ایمان کے بیان میں

Zujajat al-Masabih 29Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 33
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمام اعمال میں افضل عمل اللہ کے لئے محبت اور اللہ کے لئے بغض رکھنا ہے۔ (ابوداؤد نے اس کی روایت کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4599 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.