Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 28

کتاب ایمان کے بیان میں

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

کتاب ایمان کے بیان میں

Zujajat al-Masabih 28Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 31Noor 32
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ کے لئے محبت کی اور اللہ کے لئے بغض رکھا، اور اللہ کے لئے دیا اور اللہ کے لئے نہ دیا تو اس نے اپنا ایمان کامل کرلیا۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔) اور ترمذی نے معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے اسی حدیث کو (بعض الفاظ کی) تقدیم اور تاخیر سے روایت کی ہے، اور (ترمذی کی روایت میں ہے: اس نے اپنے ایمان کو مکمل کرلیا)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4681 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2521 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 30 (unverified) 92% confidence

Mishkat (candidate) 30

Confidence and text similarity are not editorial verification.