Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 2982

Opening narrations

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2982Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3517
طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ حج کرنا جہاد ہے اور عمرہ ادا کرنا سنت ہے۔ اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔