Zujajat al-Masabih 2982Volume 2اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 3517طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ حج کرنا جہاد ہے اور عمرہ ادا کرنا سنت ہے۔ اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect