Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3005a

Chapter: Sales

In this book

Current reading

Sales

Chapter: Sales

Zujajat al-Masabih 3005aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3952
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حق ولاء کی فروخت یا اس کے ہبہ کرنے (یعنی یہ حق دوسروں کو (دینے) سے منع فرمایا ہے۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2535 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1506a (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

Prohibited selling or gifting wala’

(1) "Prohibited selling or gifting wala’"—This is the majority view, as stated in Al-Muwatta’ and Al-Maraqi.

Note 1

قوله

(۱) قوله : نهى رسول الله ﷺ إلخ : قال محمد: وبهذا نأخذ، لا يجوز بيع الولاء ولا هبته، وهو قول أبي حنيفة والعامة من فقهائنا. كذا في موطأه، وقال في المرقاة»: وعليه جمهور العلماء من السلف والخلف.

Note 1

ف: اس حدیث شریف سے حق ولاء کی بیع یا ہبہ کی حرمت معلوم ہوتی ہے اور یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ ولاء کی بیع یا ہبہ صحیح نہیں ہے اور نہ ولاء کی منتقلی صحیح ہے۔ اور ولاء کی حیثیت ایک ناتے اور رشتے کی طرح ہے۔ لہذا کوئی معاملہ ایسی شرط سے نہ کیا جائے جو شرعاً ناجائز ہو ورنہ معاملہ کالعدم ہو جائے گا۔