اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3986
ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ جو شخص (قرض کے وصول کرنے میں) مفلس کو
مہلت دے یا (جزءاً یا کلاً اس کے قرض کو) معاف کر دے تو اللہ تعالیٰ اس کو روز قیامت کی سختیوں
سے بچائے گا۔
اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1563a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.