Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3032a

(اس باب میں ایسے شخص کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کا بیان ہے جو قرضدار ہو

In this book

Current reading

Sales

(اس باب میں ایسے شخص کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کا بیان ہے جو قرضدار ہو

Zujajat al-Masabih 3032aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3986
ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ جو شخص (قرض کے وصول کرنے میں) مفلس کو مہلت دے یا (جزءاً یا کلاً اس کے قرض کو) معاف کر دے تو اللہ تعالیٰ اس کو روز قیامت کی سختیوں سے بچائے گا۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1563a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.