Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3036

Chapter: Entering Makkah and Performing Tawaf

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Chapter: Entering Makkah and Performing Tawaf

Zujajat al-Masabih 3036Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3600
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب حج یا عمرہ کا طواف فرماتے تو طواف کی پہلی تین چکروں میں رمل فرماتے (یعنی تیز قدمی سے اچھل اچھل کر چلتے تھے) اور باقی چار چکر معمولی چال سے ادا فرماتے، پھر (مقام ابراہیم میں) دوگانہ طواف ادا فرماتے، پھر صفا اور مروہ کے درمیان سعی فرماتے۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1616 (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.