English
Ibn Umar (may Allah be pleased with them) reported: When the Prophet (ﷺ) performed Tawaf for Hajj or Umrah upon arrival, he would walk briskly (Ramal) for three circuits and walk normally for four, then pray two rak‘ahs, then perform Sa‘i between Safa and Marwah.
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٣٦ - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنه)قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ إِذَا طَافَ فِي الْحَجِّ أَوْ الْعُمْرَةِ أَوَّلَ مَا يَقْدَمُ سَعَى ثَلَاثَةَ أَطْوَافٍ وَمَشَى أَرْبَعَةً ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ يَطُوفُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3600
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم جب حج یا عمرہ کا طواف فرماتے تو طواف کی پہلی تین چکروں میں رمل فرماتے (یعنی تیز قدمی
سے اچھل اچھل کر چلتے تھے) اور باقی چار چکر معمولی چال سے ادا فرماتے، پھر (مقام ابراہیم میں)
دوگانہ طواف ادا فرماتے، پھر صفا اور مروہ کے درمیان سعی فرماتے۔
اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1616 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.