Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3061a

(شرکت، وکالت اور مضاربت کا بیان)

In this book

Current reading

Sales

(شرکت، وکالت اور مضاربت کا بیان)

Zujajat al-Masabih 3061aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4016
حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو ایک دینار دے کر بھیجا کہ وہ اس سے قربانی کا جانور خرید کر لائیں انہوں نے اس ایک دینار میں ایک دنبہ خریدا اور پھر اس کو دو دینار میں بیچ دیا پھر ایک جانور قربانی کے لئے ایک دینار میں خریدا اور اس کو منافعہ کے ساتھ لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس منافعہ کے دینار کو خیرات کر دیا (تاکہ ذخیرۂ آخرت بن جائے) اور حضرت حکیم بن حزام کے لئے ان کے کاروبار میں برکت کی دعاء بھی فرمائی۔ اس کی روایت ترمذی اور ابوداود نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1257 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 3386 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.