English
Hakim ibn Hizam (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) sent him with a dinar to buy a sacrificial animal. He bought a ram for a dinar, sold it for two dinars, returned, and bought a sacrificial animal for a dinar. He brought it and the extra dinar from the other. The Messenger of Allah (ﷺ) gave the dinar in charity and prayed for blessing in his trade.
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٦١ - وَعَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ (رضي الله عنه) أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ بَعَثَ مَعَهُ بِدِينَارٍ لِيَشْتَرِيَ لَهُ بِهِ أُضْحِيَةً، فَاشْتَرَى كَبَشًا بِدِينَارٍ وَبَاعَهُ بِدِيْنَارَيْنِ، فَرَجَعَ فَاشْتَرَى أُضْحِيَةً بِدِينَارٍ فَجَاءَ بِهَا، وَبِالدِّيْنَارِ الَّذِي اسْتَفْضَلَ مِنَ الْأُخْرَى فَتَصَدَّقَ رَسُوْلُ اللَّهِ ﷺ بِالدِّيْنَارِ فَدَعَا لَهُ أَنْ يُبَارَكَ لَهُ فِي تِجَارَتِهِ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4016
حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے ان کو ایک دینار دے کر بھیجا کہ وہ اس سے قربانی کا جانور خرید کر لائیں انہوں نے اس ایک
دینار میں ایک دنبہ خریدا اور پھر اس کو دو دینار میں بیچ دیا پھر ایک جانور قربانی کے لئے ایک دینار
میں خریدا اور اس کو منافعہ کے ساتھ لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں
حاضر ہوئے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس منافعہ کے دینار کو خیرات کر دیا (تاکہ ذخیرۂ
آخرت بن جائے) اور حضرت حکیم بن حزام کے لئے ان کے کاروبار میں برکت کی دعاء بھی
فرمائی۔ اس کی روایت ترمذی اور ابوداود نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1257 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3386 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.