Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3087

(اس باب میں جمرات پر کنکریاں مارنے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

(اس باب میں جمرات پر کنکریاں مارنے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 3087Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3658
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمی جمار اور صفا و مروہ کے درمیان دوڑنا اللہ تعالیٰ کی یاد (اور دعاء) کے لئے مقرر کئے گئے ہیں (اس لئے ہر کنکری کے پھینکتے وقت اللہ اکبر کہنا چاہئے اور ہر سعی کے وقت دعاء کرنا چاہئے)۔ اس کی روایت ترمذی اور دارمی نے کی ہے اور ترمذی نے کہا ہے کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 902 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

To establish remembrance

(1) "To establish remembrance": This refers to the recommended Takbir during stoning and supplications during Sa'i. (Al-Maraqi)

Note 1

قوله

(۱)قوله : إنما جعل رمي الجمار إلخ : يعني التكبير سنة مع كل حجر والدعوات المذكورة في السعي سنة. كذا في «المرقاة».