Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3092a

Chapter on Musaqah and Muzara‘ah

In this book

Current reading

Sales

Chapter on Musaqah and Muzara‘ah

Zujajat al-Masabih 3092aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4069
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ انصار نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ ہمارے اور ہمارے (مہاجرین) بھائیوں کے درمیان کھجور کے درخت تقسیم فرما دیجئے (یہ سن کر) حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں یہ مناسب نہیں۔ انہوں (یعنی انصار) نے عرض کیا تو پھر آپ حضرات یعنی مہاجرین محنت میں ہمارا ساتھ دیں اور ہم آپ حضرات کو پھلوں میں شریک کریں گے تو انھوں نے عرض کیا ہم کو (آپ کا فیصلہ) منظور ہے۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2325 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 2

Bear the labor…

(2) “Bear the labor…”: Al-Muhallab said this supports musaqah’s permissibility. [From Umdat Al-Qari].

Note 1

قوله

(۱) قوله: فتكفوننا المؤنة ونشرككم في الثمرة إلخ : وقال المهلب فيه حجة على جواز المساقاة. كذا في عمدة القاري».