Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3105a

Chapter: Hiring

In this book

Current reading

Sales

Chapter: Hiring

Zujajat al-Masabih 3105aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4085
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ تین آدمی ایسے ہیں کہ میں قیامت کے دن ان سے جھگڑوں گا۔ (1) ایک وہ شخص جس نے (کسی معاملہ میں) میرے نام سے عہد کیا (میری قسم کھائی اور میرے نام سے امان دیا) اور اس کو توڑ دیا (2) دوسرا وہ شخص جس نے کسی آزاد آدمی کو بیچ دیا اور اس کی قیمت کھالی اور (3) تیسرا وہ شخص جس نے کسی مزدور کو کام پر لگایا اور اس سے پورا کام لیا اور پھر اس کی مزدوری نہیں دی۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2227 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2270 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.