Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3107

(اس باب میں حج یا عمرہ کے موقع پر احرام سے باہر آنے کے لئے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

(اس باب میں حج یا عمرہ کے موقع پر احرام سے باہر آنے کے لئے

Zujajat al-Masabih 3107Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3684
یحییٰ بن حصین رحمہ اللہ اپنی دادی ام الحصین رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ان کی دادی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حجۃ الوداع کے موقع پر سر منڈھوانے والوں کے لئے تین مرتبہ دعا فرماتے ہوئے اور بال کتروانے والوں کے لئے ایک بار دعا فرماتے ہوئے سنا ہے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1303 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.