Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3115a

(اس باب میں ویران زمین کو آباد کرنے اور (کھیتوں اور مویشی کے لئے) پانی کی

In this book

Current reading

Sales

(اس باب میں ویران زمین کو آباد کرنے اور (کھیتوں اور مویشی کے لئے) پانی کی

Zujajat al-Masabih 3115aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4099
علقمہ بن وائل رضی اللہ عنہ اپنے والد حضرت وائل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ ان کو حضر موت (یمن کا ایک شہر) میں ایک زمین بطور جاگیر دے دی۔ حضرت وائل نے کہا کہ رسول ﷺ نے میرے ساتھ حضرت معاویہ کو بھیجا اور ان سے فرمایا کہ ان کو زمین (ناپ کر) دے دو۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1381 (unverified) 85% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.