Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3120a

(اس باب میں ویران زمین کو آباد کرنے اور (کھیتوں اور مویشی کے لئے) پانی کی

In this book

Current reading

Sales

(اس باب میں ویران زمین کو آباد کرنے اور (کھیتوں اور مویشی کے لئے) پانی کی

Zujajat al-Masabih 3120aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4104
اسمر بن مضرس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر بیعت کی تو آپ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص کسی چشمہ پر سب سے پہلے پہنچ کر قبضہ کرلے اس طرح کہ اس سے پہلے کوئی اور مسلم نہیں پہونچ سکا تو وہ اس کا مالک ہو جائے گا۔ (اس کی روایت ابوداود نے کی ہے)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 3071 (unverified) 82% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

(1) The statement: It is his—indicates that water becomes owned by containment.

Note 1

قوله

(۱) قوله: فهو له: يدل على أن الماء يصير ملكا بالإحراز.

Note 1

ف: اس حدیث شریف سے ثابت ہوتا ہے کہ پانی یا کوئی اور مباح چیز جیسے گھاس، لکڑی وغیرہ پر جو کوئی پہلے قبضہ کرلے تو وہ اس کی ملکیت ہو جاتی ہے۔ (مرقات)