English
Asmar ibn Mudarris (may Allah be pleased with him) narrated: I came to the Prophet (ﷺ) and pledged allegiance to him. He said: “Whoever reaches water that no Muslim reached before him, it is his.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣١٢٠ - وَعَنْ أَسْمَرَ بْنِ مُضَرِّس (رضي الله عنه) قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ فَبَايَعْتُهُ، فَقَالَ: «مَنْ سَبَقَ إِلَى مَاءٍ لَمْ يَسْبِقْهُ إِلَيْهِ مُسْلِمٌ فَهُوَ لَهُ1. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4104
اسمر بن مضرس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی
کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر بیعت کی تو آپ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص
کسی چشمہ پر سب سے پہلے پہنچ کر قبضہ کرلے اس طرح کہ اس سے پہلے کوئی اور مسلم نہیں
پہونچ سکا تو وہ اس کا مالک ہو جائے گا۔ (اس کی روایت ابوداود نے کی ہے)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3071 (unverified) 82% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: It is his—indicates that water becomes owned by containment.
Note 1
(۱) قوله: فهو له: يدل على أن الماء يصير ملكا بالإحراز.
Note 1
ف: اس حدیث شریف سے ثابت ہوتا ہے کہ پانی یا کوئی اور مباح چیز جیسے گھاس، لکڑی وغیرہ پر جو کوئی پہلے قبضہ کرلے تو وہ اس کی ملکیت ہو جاتی ہے۔ (مرقات)