اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4116
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تین چیزیں ایسی ہیں کہ ان کو رد نہ کیا جائے تکیہ، تیل، اور دودھ۔
اس کی روایت ترمذی نے کی ہے اور ترمذی نے کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے اور ایک قول یہ بھی
ہے کہ دھن سے مراد خوشبو ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2790 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.