اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4117
ابو عثمان ندی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ اگر تم میں سے کسی کو خوشبودار پھول دیا جائے تو وہ اس کو رد نہ
کرے کیونکہ وہ جنت سے نکلا ہے (یعنی اس کی اصل یعنی خوشبو جنت سے نکلی ہے)۔ (اس کی
روایت ترمذی نے مرسلاً کی ہے)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2791 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.