اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3794
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی
سفر سے (مدینہ پاک) تشریف لاتے اور مدینہ پاک کے در و دیوار پر نگاہ مبارک پڑتی (اور ناقہ پر
آپ ﷺ سوار ہوتے) تو ناقہ کو دوڑاتے اور (گھوڑے یا خچر ہوتے تو) اس سواری کو تیز چلاتے
(اس لئے کہ آپ کو مدینہ منورہ سے محبت تھی اور آپ جلد یہیں پہنچنا چاہتے تھے)۔
اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1886 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.