اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4213
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جو شخص اللہ تعالیٰ سے پاک اور پاکیزہ حالت میں ملنا چاہتا ہے اس کو
چاہئے کہ آزاد عورتوں سے (جو باندی نہ ہوں) نکاح کرے۔ اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1862 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: Let him marry free women—It is said in Radd Al-Muhtar from Al-Bahr: One should not marry a slave woman alongside a free woman.
Note 1
(۱)قوله: فليتزوج الحرائر : قال في رد المحتار» عن «البحر»: ولا يتزوج الأمة مع طول الحرة.
Note 1
ف: حدیث شریف میں آزاد عورتوں سے نکاح کی جو ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ آزاد عورتیں لونڈیوں کی نسبت زیادہ لطیف اور پاک ہوتی ہیں اور بچوں کی تربیت آزاد عورتیں لونڈیوں کے مقابلہ میں زیادہ بہتر طریقہ سے کر سکتی ہیں۔ (مرقات اور حاشیہ مشکوٰۃ)۔