اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4214
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ بہترین عورتیں جو اونٹوں پر سوار ہوتی ہیں یعنی عرب عورتیں
قریش کی نیک عورتیں ہیں کہ وہ اپنے بچوں پر ان کے بچپن میں زیادہ مہربان ہوتی ہیں اور شوہر کے
مال کی زیادہ حفاظت ہوتی ہیں جو ان کے قبضہ میں ہوتا ہے۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ
طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5082 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2527a (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.